کیمیائی قوت
معنی
١ - [ کیمیا ] وہ طاقت یا کشش جو سالموں میں ایٹموں کی متحد رکھتی ہے ان مختلف کیمیائی کیفیتوں میں سے کوئی جس کے ذریعے مادے میں ٹھہراؤ پیدا ہوتا ہے۔ "کیمیائی قوتیں جو سالموں میں ایٹموں کو یکجا رکھتی ہیں اتصالی قوتیں جو مادی اجسام کے حصول کو جکڑے رکھتی ہیں۔" ( ١٩٦١ء، کائنات اور ڈاکٹر آئن سٹائن، ١١ )
اشتقاق
عربی زبان سے ماخوذ صفت 'کیمیائی' کے بعد اسی زبان سے ماخوذ اسم 'قوت' لانے سے مرکب نسبتی بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٦١ء کو "کائنات اورڈاکٹر آئن سٹائن" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں